نقطہ نظر آبادیاتی تبدیلی یورپی سیاست پر کس طرح اثر انداز ہوسکتی ہے؟ یقیناً یہ آبادیاتی تبدیلی کچھ لوگوں کو پسند نہیں آئے گی اور شاید اس بنیاد پر نسلی تعصب میں اضافہ بھی ہو لیکن اس طویل مدتی دوڑ میں تارکین وطن ہی جیتیں گے۔
نقطہ نظر ایج ویئر روڈ: آزادی کے ساتھ چہل قدمی لندن کا ایج ویئر روڈ ایک منفرد علاقہ ہے جہاں مقامی آبادی سے زیادہ تارکین وطن ہیں، جس میں اکثریت مسلم آبادی کی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین